تحریک اتحاد المانی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - یورپ میں جرمن قوم کے اتحاد کی وہ تحریک جو تمام جرمن قوم کو بلالحاظ ملک و قومیت صرف جرمن کہلوانے پر مصر ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - یورپ میں جرمن قوم کے اتحاد کی وہ تحریک جو تمام جرمن قوم کو بلالحاظ ملک و قومیت صرف جرمن کہلوانے پر مصر ہے۔